Terms and Conditions

Agricart.pk
sets some rules and regulations to provide best services to its customers. By following these rules and regulations, we can provide a safe and efficient online shopping environment for everyone.
Full cost of billeted items will be advanced.
In case of couriered items, full payment of courier will be made in advance
Please send proof of payment, Order will be shipped to you after confirmation of payment.
Customers are allowed to return or exchange products under certain conditions.
The color of the photo and the actual item may vary.
Users must register an account with valid information to make purchases.
Users are responsible for the accuracy of their information and the security of their security code.
Product availability is subject to stock availability
Shipping costs, times and procedures depend on the shipping option chosen by the customer and will not be responsible for any delays or difficulties in delivery.
In the event of non-availability of any product, the customer will be provided with a replacement or the order will be cancelled.
All product prices are clearly listed on the website and are subject to change without prior notice.

Terms of Use
Use of Agricart.pk Content for any illegal or immoral purpose is prohibited.
Legal action may be taken in case of any type of misconduct or fraud.

Problems and complaints
In case of any problem or complaint users can contact our customer service team and we will try to solve the problem as soon as possible.
The purpose of the terms and conditions is to provide the best service and safety to the users. By following these principles, we can all have a safe and efficient shopping experience.

قواعد و ضوابط
ایگری کارٹ۔ پی کے اپنے صارفین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے کچھ اصول و ضوابط مرتب کرتا ہے۔ ان اصول و ضوابط پر عمل کر کے ہم سب کے لیے ایک محفوظ اور موثر آن لائن خریداری کا ماحول فراہم کر سکتے ہیں۔
بلٹی کی گئی اشیاء کی پوری قیمت ایڈوانس کی جائے گی
کورئیر کی جانے والی اشیاء کی صورت میں کورئیر کی مکمل ادائیگی ایڈوانس کی جائے گی
براہ کرم ادائیگی کا ثبوت بھیجیں ادائیگی کی تصدیق کے بعد آرڈر آپ کو بھیج دیا جائے گا
صارفین کو مخصوص شرائط کے تحت مصنوعات کی واپسی یا تبادلہ کرنے کی اجازت ہے
تصویر اور اصل چیز کے رنگ میں فرق ہو سکتا ہے
صارفین کو خریداری کرنے کے لیے اپنی درست معلومات کے ساتھ ایک اکاؤنٹ رجسٹر کرنا چاہیے
صارفین اپنی معلومات کی درستگی اور اپنے سیکورٹی کوڈ کی حفاظت کے ذمہ دار ہیں
مصنوعات کی دستیابی سٹاک کی دستیابی سے مشروط ہے
شپنگ کے اخراجات، اوقات اور طریقہ کار کسٹمر کے منتخب کردہ شپنگ آپشن پر منحصر ہے ترسیل میں تاخیر یا کسی بھی قسم کی مشکلات کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
کسی بھی پروڈکٹ کی عدم دستیابی کی صورت میں، صارف کو متبادل فراہم کیا جائے گا یا آرڈر منسوخ کر دیا جائے گا۔

تمام مصنوعات کی قیمتیں ویب سائٹ پر واضح طور پر درج ہیں جو پیشگی اطلاع کے بغیر تبدیل کی جاسکتی ہیں
استعمال کی شرائط
ایگری کارٹ۔ پی کے کا مواد کسی بھی غیر قانونی یا غیر اخلاقی مقصد کے لیے استعمال ممنوع ہے
کسی بھی قسم کی بدانتظامی یا دھوکہ دہی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے
مسائل اور شکایات
کسی بھی مسئلے یا شکایت کی صورت میں صارفین ہماری کسٹمر سروس ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہم اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے
شرائط و ضوابط کا مقصد صارفین کو بہترین سروس اور حفاظت فراہم کرنا ہے۔ ان اصولوں پر عمل کرنے سے ہم سب ایک محفوظ اور موثر خریداری کا تجربہ حاصل کر سکتے ہیں۔