Showing the single result
First Aid Box is a portable emergency kit containing essential medical supplies for treating minor injuries and providing immediate care before professional medical help arrives. It typically includes bandages, antiseptic wipes, gauze, adhesive tape, scissors, gloves, pain relievers, and other basic medical items. First aid boxes are commonly used in homes, workplaces, schools, and vehicles for safety and emergency preparedness.
فرسٹ ایڈ باکس ایک ہنگامی طبی کٹ ہے جس میں بنیادی طبی سامان شامل ہوتا ہے، جو چھوٹے زخموں کےعلاج اور فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس میں عام طور پر بینڈیج، اینٹی سیپٹک وائپس، گاز، چپکنے والی ٹیپ، قینچی، دستانے، درد کم کرنے والی دوائیں اوردیگر ضروری طبی اشیاء شامل ہوتی ہیں۔ فرسٹ ایڈ باکس عام طور پر گھروں، دفاتر، اسکولوں اور گاڑیوں میں حفاظتی اور ہنگامی صورتحال کے لیے رکھا جاتا ہے۔