Showing all 4 results
Inch size rawl hooks are heavy-duty expansion anchors with a hooked end, designed for securing objects like cables, chains, and fixtures to concrete, brick, and masonry surfaces. When tightened, they expand inside the drilled hole, ensuring a strong and stable hold. Made from durable materials like stainless steel and galvanized steel, they are ideal for industrial, construction, and household applications.
انچ سائز راول ہک ہیوی ڈیوٹی اینکرز ہیں جن کا ایک سرا ہک کی شکل میں ہوتا ہے، جو کیبلز، چینز اوردیگراشیاء کوکنکریٹ، اینٹوں اور پتھریلی سطحوں پر جوڑنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ سخت کرنے پر یہ سوراخ کے اندر پھیل کر ایک مضبوط اور مستحکم گرفت فراہم کرتے ہیں۔ یہ اسٹینلیس اسٹیل اور جستی اسٹیل جیسے پائیدار مٹیریلز سے بنائے جاتے ہیں، جو انہیں صنعتی، تعمیراتی، اور گھریلو استعمال کے لیے بہترین بناتے ہیں۔