Showing all 5 results
A Hexagon Castle Nut with a thin thread is a specialized fastener featuring a hexagonal shape and notches on the top, designed to be secured with a cotter pin. The thin threading allows for finer adjustments and is commonly used in precision applications like automotive, machinery, and light structural assemblies.
ہیکساگون کیسل نٹ باریک چوڑی کے ساتھ ایک مخصوص فاسٹنر ہے، جس کی چھ کونوں والی شکل ہوتی ہےاوراوپرکٹےہوئے نوچ ہوتے ہیں جسے کاٹر پن کے ذریعے محفوظ کرنے کےلیےڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس کی باریک چوڑی باریک ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دیتی ہے اور عام طور پر آٹوموٹیو، مشینری، اور ہلکی سٹرکچرل اسمبلیزجیسےکاموں میں استعمال ہوتا ہے۔